ZARURAT MX2 ⚡ BATTERY CONDITIONAR
ایمپئر کے حساب سے ضرورت ⚡ بیٹری واٹر کی مقدار
آدھی بوتل |
(ایمپئر) 80AH-110AH |
3/4 تین چوتھائی بوتل | (ایمپئر) 110AH-200AH |
ایک بوتل | (ایمپئر) 200AH-250AH |
ایک بوتل | ٹیوبلر بیٹری TX-1800 |
ڈیڑھ بوتل | ٹیوبلر بیٹری TX-2500 |
دو بوتل | ٹیوبلر بیٹری TX-3500 |
پلیٹوں کے حساب سے
ضرورت ⚡
بیٹری واٹر کی مقدار
ہر سیل میں مقدار |
پلیٹوں کی تعداد |
ہر سیل میں45 ملی لیٹر | !ا 9 پلیٹ بیٹری |
ہر سیل میں55 ملی لیٹر | !ا 11 پلیٹ بیٹری |
ہر سیل میں75 ملی لیٹر | !ا 15 پلیٹ بیٹری |
ہر سیل میں100 ملی لیٹر | !ا 20 پلیٹ بیٹری |
ہر سیل میں105 ملی لیٹر | !ا 21 پلیٹ بیٹری |
ہر سیل میں115 ملی لیٹر | !ا 23 پلیٹ بیٹری |
ہر سیل میں135 ملی لیٹر | !ا 27 پلیٹ بیٹری |
ہر سیل میں135 ملی لیٹر | !ٹیوبلر بیٹری TX 1800 |
ہر سیل میں200 ملی لیٹر | !ٹیوبلر بیٹری TX 2500 |
ہر سیل میں250 ملی لیٹر | !ٹیوبلر بیٹری TX 3500 |
نوٹ
ضرورت بیٹری واٹر کی ایک بوتل کی مقدار 850 ملی لیٹر ہے
نوٹ
ضرورت بیٹری
واٹر بیٹری میں موجود پانی کے اوپر ہی ڈالنہ

پاکستان میں پہلی بار ایک ایسا فارمولا متعارف کروایا گیا ہے جسکو ایک بار استعمال کرنے سے آپ بیٹری کو ایک سال تک مزید استعمال کر سکتے ہیں
پاکستان میں پہلی بار ایک ایسا فارمولا متعارف کروایا گیا ہے جسکو ایک بار استعمال کرنے سے آپ بیٹری کو ایک سال تک مزید استعمال کر سکتے ہیں

80%
بیٹری کا بیک اپ بڑھاہے

ایک بیٹری کی عام لائف ساڑھے تین سال سے چار سال تک ہوتی ہےہوتی ہے لیکن اگر آپ کی بیٹری ایک سال یا ڈیڑھ سال کے بعد اپنا بیک اپ ڈراپ کرتی ہے تو بیک اپ ڈراپ ہونے کی سب سے بڑی وجہ سلفیشن ہوتی ہے سلفیشن اکثر اوقات گھر کا (عام نل) کا پانی ڈالنے سے یا زیرو ٹی ڈی ایس پانی نہ ڈالنےکی وجہ سے ہوتی ہے بیٹری کے مسلسل استعمال سے پانی میں پائے جانے والے منرلز اور کیمکلز بیٹری کی پلیٹس پر جم جاتے ہیں
جس کی وجہ سے بیٹری کی پلیٹس کے درمیان کرنٹ کا گزر کم ہو جاتا ہے اور بیٹری کا بیک اپ ڈراپ ہو جاتا ہے
ضرورت⚡️ بیٹری واٹر بیٹری کی پلیٹس کی ڈی سلفیشن(صفائی) کے لیے استعمال کیا جاتاہے

ہمارا جدید فارمولہ خاص طور پر کار کی بیٹریوں کے لیے بھی تیار کیا گیا ہے، اگر آپ گاڑی کے مالک ہیں جن کو صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ نہ ہونے کے مسائل کا سامنا ہے ضرورت⚡️ آپ کے لیے بہترین حل ہے
ہمارا جدید فارمولہ خاص طور پر کار کی بیٹریوں کے لیے بھی تیار کیا گیا ہے، اگر آپ گاڑی کے مالک ہیں جن کو صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ نہ ہونے کے مسائل کا سامنا ہے ضرورت⚡️ آپ کے لیے بہترین حل ہے

ضرورت⚡️ بیٹری واٹر کے ساتھ، آپ آخر کار اپنی بیٹریوں کی حقیقی صلاحیت کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ گھر کے مالک ہیں جو اپنے یو پی ایس کی کم پرفارمنس سے پریشان ہیں ، ہماری پروڈکٹ آپ کے لیے بہترین حل ہے۔
ضرورت⚡️ بیٹری واٹر کے ساتھ، آپ آخر کار اپنی بیٹریوں کی حقیقی صلاحیت کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ گھر کے مالک ہیں جو اپنے یو پی ایس کی کم پرفارمنس سے پریشان ہیں ، ہماری پروڈکٹ آپ کے لیے بہترین حل ہے۔

Before/after
جیسا کہ دونوں ویڈیو میں واضح طور پر موازنہ کیا جا سکتا ہے کہ ضرورت بیٹری واٹر ڈالنے کے بعد بیٹری کا چارجنگ پراسیس تیز ہو چکا ہے
ضرورت بیٹری واٹر بیٹری کی پلیٹس پر کاربن یا سلفیشن کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
بیٹری کی پلیٹس کی صفائی کے بعد بیٹری پہ موجود زنگ وغیرہ بیٹری کی نچلی تہ میں بیٹھ جاتا ہے اور بیٹری کا بیک اپ بحال ہو جاتاہے

Before

After
کسٹمر حضرات کی طرف سےاکثر پوچھے گئے سوالات
ضرورت بیٹری واٹر کس طرح کم کرتا ہے؟
بیٹری مسلسل ایک یا ڈیڑھ سال تک استعمال ہوتی رہتی ہےیا موسم سرما میں زیادہ تربیٹری بند رہنےکی وجہ سے یا کم سے کم استعمال ہونے کی وجہ سے بیٹری مسلسل چارج ہوتی رہتی ہے بیٹری کی بہتر پرفارمنس کے لیے بیٹری کو چارج اور ڈسچارج کے سائیکل سے گزرنا ضروری ہے جب بیٹری سردی میں صرف اور صرف چار جو ہوتی رہتی ہے تو اس کیپلیٹس کے اوپر سلفیشن جس کو دوسری زبان میں زنگ بولتےہیں اس کی ایک تہ جم جاتی ہے اس تہہ کے جمنے کی وجہ سے بیٹری کی پلیٹس کے درمیان کنڈکٹیوٹی میں کمی ا جاتی ہے ہمارا ضرورت⚡️بیٹری واٹر بیٹری کی پلیٹ کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یہ بیٹری کی پلیٹس کو بالکل صاف کر دیتا ہے اورکنڈکٹیوٹی کو بحال کر دیتا ہے
ضرورت بیٹری واٹر کس بیٹری میں استمال کی جا سکتی ہے؟
ضرورت بیٹری واٹر سادہ پانی ہے یا کیمکل ؟
ضرورت بیٹری واٹر کتنے دن میں بیٹری کے پک اپ کو ریکوور کرتا ہے؟
کیا ضرورت بیٹری واٹر ڈرائی بیٹری میں بی استمال کی جا سکتی ہے؟
ضرورت بیٹری واٹر کس بیٹری میں استمال کی جا سکتی ہے؟
ضرورت⚡️ بیٹری واٹر استعمال کرنے کی3 کنڈیشنزہیں
نمبر 1تو آپ کی بیٹری بالکل ڈیڈنہیںہونی چاہیے
نمبر 2آپ کی بیٹری کے کوئی بھیسیل ٹوٹاہوا نہ ہو
نمبر 3آپ کی بیٹری کم از کم15 سے 20 منٹکا بیک اپ دیتی ہو-
اگر یہ تینوں کنڈیشن آپ کی بیٹری کے اوپر اپلائی ہو رہی ہیں تو اپ ضرورت بیٹری واٹر کو استعمال کریں ورنہ اس بیٹری واٹر کو استعمال کرنے سے گریزکریں
ضرورت بیٹری واٹر سادہ پانی ہے یا کیمکل ؟
یہ بیٹری میں استعمال ہونے والا سادہ پانی نہیں ہے بلکہ ایک کیمیکل ہے جو بیٹری کی پلیٹ کو صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
ضرورت بیٹری واٹر کتنے دن میں بیٹری کے پک اپ کو ریکوور کرتا ہے؟
ضرورت⚡️ بیٹری واٹر ڈالنے کے بعد 6 سے 8 دن میں بیٹری کا بیک اپ ریکور ہو جاتا ہے
کیا ضرورت بیٹری واٹر ڈرائی بیٹری میں بی استمال کی جا سکتی ہے؟
ضرورت⚡️ صرف لیڈ ایسڈ بیٹریز میں ہی استعمال کیا جاتا ہے
نوٹ: ڈرائی بیٹری میں ضرورت کیمیکل کا استعمال نہ کریں

Video