ZARURAT MX2 ⚡ BATTERY CONDITIONAR

Sale priceRs.1,399.00 Regular priceRs.1,699.00
Save Rs.300.00
Quantity: BUY 1 (GET 5% OFF)

ایمپئر کے حساب سے ضرورت ⚡ بیٹری واٹر کی مقدار

آدھی بوتل (ایمپئر) 80AH-110AH
 3/4 تین چوتھائی بوتل (ایمپئر) 110AH-200AH
ایک بوتل (ایمپئر) 200AH-250AH
ایک بوتل ٹیوبلر بیٹری  TX-1800
ڈیڑھ بوتل ٹیوبلر بیٹری TX-2500
دو بوتل ٹیوبلر بیٹری TX-3500

پلیٹوں کے حساب سے

ضرورت ⚡

 بیٹری واٹر کی مقدار

ہر سیل میں مقدار

پلیٹوں کی تعداد

ہر سیل میں45 ملی لیٹر !ا 9 پلیٹ بیٹری
ہر سیل میں55 ملی لیٹر !ا 11 پلیٹ بیٹری
ہر سیل میں75 ملی لیٹر !ا 15 پلیٹ بیٹری
ہر سیل میں100 ملی لیٹر !ا 20 پلیٹ بیٹری
ہر سیل میں105 ملی لیٹر !ا 21 پلیٹ بیٹری
ہر سیل میں115 ملی لیٹر !ا 23 پلیٹ بیٹری
ہر سیل میں135 ملی لیٹر !ا 27 پلیٹ بیٹری
ہر سیل میں135 ملی لیٹر !ٹیوبلر بیٹری TX 1800
ہر سیل میں200 ملی لیٹر !ٹیوبلر بیٹری TX 2500 
ہر سیل میں250 ملی لیٹر !ٹیوبلر بیٹری TX 3500

نوٹ

 ضرورت بیٹری واٹر کی ایک بوتل کی مقدار 850 ملی لیٹر ہے

نوٹ 

ضرورت بیٹری

 واٹر بیٹری میں موجود پانی کے اوپر ہی ڈالنہ

ضرورت بیٹری واٹر استعمال کرنے کا طریقہ کار

کیا آپ کے یو پی ایس کیبیٹری ایک یا ڈیڑھ سال کے بعداپنا بیک اپ ڈراپ کر چکی ہے؟

ایک بیٹری کی عام لائف ساڑھے تین سال سے چار سال تک ہوتی ہےہوتی ہے لیکن اگر آپ کی بیٹری ایک سال یا ڈیڑھ سال کے بعد اپنا بیک اپ ڈراپ کرتی ہے تو بیک اپ ڈراپ ہونے کی سب سے بڑی وجہ سلفیشن ہوتی ہے سلفیشن اکثر اوقات گھر کا (عام نل) کا پانی ڈالنے سے یا زیرو ٹی ڈی ایس پانی نہ ڈالنےکی وجہ سے ہوتی ہے بیٹری کے مسلسل استعمال سے پانی میں پائے جانے والے منرلز اور کیمکلز بیٹری کی پلیٹس پر جم جاتے ہیں

جس کی وجہ سے بیٹری کی پلیٹس کے درمیان کرنٹ کا گزر کم ہو جاتا ہے اور بیٹری کا بیک اپ ڈراپ ہو جاتا ہے

ضرورت⚡️ بیٹری واٹر بیٹری کی پلیٹس کی ڈی سلفیشن(صفائی) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

گرمیوں میں بیٹری کو کاربن سے بچائیں

سردی میں اکثر اوقات بیٹری چارج ہوتی رہتی ہے اور ڈسچارج کے سرکل سے نہیں گزرتی جس کی وجہ سے بیٹری کی پلیٹس کاربن یا سلفیشن کا شکار ہو جاتی ہیں اور گرمی کے سیزن میں اچانک لوڈ پڑنے کی وجہ سے بیٹری اپنا بیک اپ ڈراپ کر دیتی ہے لہذا سردی میں ضرورت بیٹری واٹر استعمال کریں اور گرمی کے سیزن میں بیٹری کی پرفارمنس کو یقینی بنائی

پاکستان میں پہلی بار

پاکستان میں پہلی بار ایک ایسا فارمولا متعارف کروایا گیا ہے جسکو ایک بار استعمال کرنے سے آپ بیٹری کو ایک سال تک مزید استعمال کر سکتے ہیں

ضرورت بیٹری واٹر استعمال کرنے سے پہلے

جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹری کی پلیٹس کے درمیان سفید رنگ کی کاربن یا سلفیشن کی تہ جم چکی ہے جس کی وجہ سے بیٹری کا چارجنگ پراسیس آہستہ ہو چکا ہے

ضرورت بیٹری واٹر ڈالنے کے بعد

واٹر ڈالنے کے بعد پلیٹس کے درمیان کاربن یا سلفیشن کی تہ پانی میں حل ہونا شروع ہو گئی ہے اور بیٹری کا چارجنگ پراسیس تیز ہو چکا ہے

Before/after

جیسا کہ دونوں ویڈیو میں واضح طور پر موازنہ کیا جا سکتا ہے کہ ضرورت بیٹری واٹر ڈالنے کے بعد بیٹری کا چارجنگ پراسیس تیز ہو چکا ہے

ضرورت بیٹری واٹر بیٹری کی پلیٹس پر کاربن یا سلفیشن کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

بیٹری کی پلیٹس کی صفائی کے بعد بیٹری پہ موجود زنگ وغیرہ بیٹری کی نچلی تہ میں بیٹھ جاتا ہے اور بیٹری کا بیک اپ بحال ہو جاتاہے

پہلے

بعد 

Drag

Before

After

Drag

گاڑی کی بیٹری کا بہترین حل

ہمارا جدید فارمولہ خاص طور پر کار کی بیٹریوں کے لیے بھی تیار کیا گیا ہے، اگر آپ گاڑی کے مالک ہیں جن کو صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ نہ ہونے کے مسائل کا سامنا ہے ضرورت⚡️ آپ کے لیے بہترین حل ہے